نئی دہلی،20ڈسمبر(ایجنسی) چندی گڑھ کارپوریشن انتخابات میں بی جے پی کو ملی شاندار کامیابی پر پارٹی کارکنوں اور تنظیم کے عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ نوٹ بندی کے فیصلے کے بعد ختم ہوئے انتخابات میں
ملک کے عوام نے وزیراعظم کے فیصلے پر مہر لگانے کا کام کیا ہے.
شاہ نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کی عوام نے دل سے حمایت کی ہے.